ابنا: امریکی حکومت نے شام کے پناہ گزینوں کو امداد فراہم کرنے اور شام کے کیمیاوی ہتھیاروں کے تحفظ کے بہانے اپنے فوجیوں کو شام اور اردن کی سرحدوں پر تعینات کردیا –دریں اثنا امریکہ کے قانونی ماہرین نے امریکہ کے اس اقدام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ امریکی فوج ، شام کےخلاف فوجی حملے کے قریب ہے –امریکی وزیر دفاع لئون پینٹا نے بروسلز میں نیٹو کے اجلاس کے موقع پر دعوی کیا کہ شام کے کیمیاوی ہتھیاروں کے القاعدہ اور دوسرے شدت پسند اسلامی ملکوں کے ہاتھوں نہ لگنے کی تشویش کے پیش نظر امریکہ اور اردن نے یہ اقدام کیا ہے -...../169
12 اکتوبر 2012 - 20:30
News ID: 355995
امریکی حکومت نے اس ملک کی کانگریس کی اجازت کے بغیر اپنے فوجیوں کو شام اور اردن کی سرحدوں پر تعینات کردیا –